مکافات عمل

ہم لوگ بڑے سمجھدار ہوتے ہیں کسی کے بخار کو مکافات عمل کا نام دے کر اپنی زندگی میں آئے بھونچال کو رب کی آزمائش کہنا خوب جانتے ہیں.
مصباح چوہدری

Comments