Posts

Showing posts from March, 2019

انسان اور مایوسی

کبھی سوچا ہے کہ مایوسیت کا ٹیگ لگا کر جن لوگوں کو ہم کفر کی حد تک پہنچا دیتے ہیں وہ اس نہج تک آئے کیسے؟؟ تمھارا قد چھوٹا ہے۔رنگ تھوڑا سانولا ہے ناک پھینہ ہے ہونٹ اتنے موٹے بھدے لگتے ہیں۔ اوپر سےتم زیادہ پڑھے لکھے نہیں ہو تمھارا گھر کتنا چھوٹا ہے ہائے تم تو نرا ہڈیوں کا ڈھانچہ ہو۔ تم کم کھایا کرو کتنےموٹے ہو گئے کسی نے رشتہ نہیں دینا۔ ہا ہائے تمھاری نوکری نہیں ہوئی ابھی تک۔ ہائے تمھاری شادی ہی نہیں ہوئی لو جی تمھاری عمر میں میرے 4 بچے تھے۔ ارے تمھارا تو نصیب ہی برا ہے۔ یہ اور اس جیسی ہزاروں باتیں کسی بھی انسان پر زمین تنگ کر دیتیں اسے اللہ کی رحمت اپنے لیے کم پڑتی دکھائے دیتی۔ پھر وہ مایوس نہ ہو تو کیا ہو؟؟؟ بندہ مایوس نہیں ہوتا لوگ کر دیتے
تجھے بھلا دینا مقصود تھا۔ محبت آڑے آ رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔!

دل

مصروف طواف جاناں ہے تو زندہ ہے۔ دل اگر سینے میں رہتا تو مر گیا ہوتا۔

مثل

Image
تم میری مثل کوئی ایک ہی ڈھونڈ لاو۔۔ میں تم سے تمھیں لاکھوں دکھا سکتی ہوں۔۔           

عشق

Image
عشق والے بنن گھنگرو تے نچن سر بازار۔ حسن والے کرن نظارے تے کرن پئے بکل مار۔ عقلاں والے سڑن پئے سارے تے سڑن اندروں بار۔ عشق نے اگ تے پیر چا دھریا تے کیتی اگ گلزار۔۔۔

سر سبز کھیت

Image

آخری آرام گاہ

Image