کمر کرنا

میری دادی اماں کہتی ہوتیں تھی "پتر ٹرھدے ہوئے قرآن نوں کمر نئیں کریں دی گناہ ملدا" اور میں بہت دیر تک سوچا کرتی تھی کہ جسمانی طور پر کمر کرنے پہ اگر گناہ ملتا ہے تو عملاً کمر کرنے پہ بھی کیا کوئی پکڑ ہوتی ہے؟ ہمارے زیادہ تر عمل قرآن کے منافی ہیں کیا یہ کمر نہیں؟ قرآن کو بند کر کے رکھنا کمر نہیں؟ اسکو ثواب کی نیت سے پڑھنا اس میں موجود عمل کو کمر نہیں؟ اسی طرح بہت سی کمریں ہیں جو ہم دین کی طرف کر کے چلتے ہیں. کبھی سوچا ہے یہ کمریں ہماری زندگیوں پہ کس طرح اثر انداز ہو رہی ہیں.
 ذرا سوچیے
مصباح چوہدری

Comments

Popular posts from this blog

پاکستان...پاک لوگوں کے رہنے کی جگہ

I am a d-girl

ٹھکرائے جانے کا عذاب