بد گمانیاں

ہم اس دور سے گزر رہے ہیں جہاں معمولی رنجشوں اور بد گمانیوں کو دور کرنے کی بجائے قبریں بنانے کو ترجیح دی جاتی ہے. محبتوں کی قبریں, احساس کی قبریں, تعلقات کی قبریں, رواداری و اخوت کی قبریں, خوابوں خیالوں اور حوالوں کی قبریں, قبروں کے اوپر, نیچے, اردگرد ہر جگہ قبریں ہی قبریں, ہماری قبریں جنکے گورکن بھی ہم خود ہوتے ہیں اور ان پہ فاتحہ خوانی بھی خود ہی کرتے ہیں.
✍🏻مصباح چوہدری

Comments

Popular posts from this blog

پاکستان...پاک لوگوں کے رہنے کی جگہ

I am a d-girl

بچوں کی زندگی میں والدین کا کردار