لفظوں کے بھی دل ہوتے ہیں

لفظوں کے بھی دل ہوتے ہیں فقروں میں بھی انا ہوتی ہے. تبھی تو جب یہ وحی کی صورت ذہن کے دریچوں میں اترتے ہیں تبھی انکو احساس میں پرو کر زینتِ ورق نہ کیا جائے تو یہ روٹھ جاتے ہیں.اور ایک بار اگر یہ منہ موڑ لیں تو پھر بار بار بلانے پر بھی نہیں آتے.
مصباح چوہدری

Comments

  1. poetic and imaginative ideological content that has come to my knowledge. very well carved.

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

پاکستان...پاک لوگوں کے رہنے کی جگہ

I am a d-girl

بچوں کی زندگی میں والدین کا کردار