کبھی وقت کی تلوار پر

کبھی کبھی یونہی
دل چاہتا ہے کہ میں
لفظ لفظ بیاں کروں
 تجھے رفتہ رفتہ عیاں کروں
 تیرے درد سارے سمیٹ کے
تجھے محبتوں کی زباں کروں
مصباح

Comments

Popular posts from this blog

پاکستان...پاک لوگوں کے رہنے کی جگہ

I am a d-girl

بچوں کی زندگی میں والدین کا کردار