دل چاہتا ہے

کبھی یوں بھی ہوتا ہے کہ دل چاہتا ہے لفظوں کے گلے کاٹ دیئے جائیں یا پھر انکی آواز چھین لی جائے اور خاموش لفظوں میں ایک طویل کہانی لکھی جائے جسے اندھے دیر تک پڑھتے رہیں. بہرے مدتوں سنتے رہیں اور گنگے صدیوں اس پہ بحث کرتے رہیں.
✍🏻مصباح چوہدری

Comments

Popular posts from this blog

پاکستان...پاک لوگوں کے رہنے کی جگہ

I am a d-girl

بچوں کی زندگی میں والدین کا کردار