انکا پوچھنا

کتنا سطحی تھا انکا پوچھنا کہ ہمارے ساتھ چلو گی؟؟؟؟ جیسے کوئی بوجھ اتار رہے ہوں جیسے کسی مجبوری میں جکڑے الفاظ محض زبان سے ادا ہو رہے ہوں دل کی خواہش ہو کہ یہ انکار کر دے..........
اور میں انکار کر بھی دیا.......
کیا انکو نہیں خبر تھی کہ میرا ہاتھ تھام مان سے کہتے کہ تمھیں لے کے جانا ہے...  پیروں کی کیا جرات تھی سر کے بل چل کے جاتے..
مگر انہیں وہی نہیں کہنا تھا....
جو مجھے سننا تھا.....😔

Comments

Popular posts from this blog

پاکستان...پاک لوگوں کے رہنے کی جگہ

I am a d-girl

بچوں کی زندگی میں والدین کا کردار