ٹھنڈا گوشت
کبھی کبھی زندگی بھی اس ٹرین کی طرح لگتی ہے سر سبز شاداب اور روشن... مگر کون جانے باہر کی یہ برف اندر کی نرمی, گرمی اور نمی سب سوک لیتی ہے..یہ یخ بستگی لہجوں اور جزبات میں اتر جائے تو انسان احساس سے عاری ہو جاتا...سوچ پہ چھا جائے تو مایوسی کی چادر ہر سو اندھیرا کر دیتی اور یہ ٹھنڈک اگر دل جزیرے کے
میں گھر کر لے تو جسم بس ٹھنڈے گوشت کا لوتھڑا بن کہ رہ جاتا.... اور ٹھنڈا گوشت نہ پکایا جا سکتا ہے نہ کھایا جا سکتا ہے.....
میں گھر کر لے تو جسم بس ٹھنڈے گوشت کا لوتھڑا بن کہ رہ جاتا.... اور ٹھنڈا گوشت نہ پکایا جا سکتا ہے نہ کھایا جا سکتا ہے.....

Comments
Post a Comment