قطعہ

روز ملتی ہے مگر نہیں ملتی
زندگی کسی طور بھی نہیں ملتی
لوگ ملتے ہیں سمجھ کر اپنا
خوشی مگر دیدنی نہیں ملتی...
مصباح چوہدری

Comments

Popular posts from this blog

پاکستان...پاک لوگوں کے رہنے کی جگہ

I am a d-girl

ٹھکرائے جانے کا عذاب