آگاہی اور اعلی ظرفی

لفظوں میں چھپی بات اور انسان میں چھپی ذات اگر سمجھ آنے لگے تو بندہ آگاہی کے دوہرے عذاب میں مبتلا ہو جاتا  ہے ایسے میں اعلی ظرفی ہی وہ واحد کمال ہے جو بہت لوگوں اور ان میں چھپے رازوں کا شیرازہ بکھرنے سے بچاتی ہے...
مصباح

Comments

Popular posts from this blog

پاکستان...پاک لوگوں کے رہنے کی جگہ

I am a d-girl

ٹھکرائے جانے کا عذاب