شام ڈھلے
کبھی کبھی جی چاہتا ہے
شام کے کسی پہر
دوستوں کا ساتھ ہو.
ہاتھوں میں ہاتھ ہو
گرم چائے کی چسکیاں
اور باتوں کی سوغات ہو
قہقہے گونجیں ہواوں میں
اور یادوں کی بارات ہو
کبھی کبھی جی چاہتا ہے
یونہی شام ڈھلے
یونہی وقت کٹے
یونہی رات ہو
بس دوستوں کا ساتھ ہو
مصباح چوہدری
شام کے کسی پہر
دوستوں کا ساتھ ہو.
ہاتھوں میں ہاتھ ہو
گرم چائے کی چسکیاں
اور باتوں کی سوغات ہو
قہقہے گونجیں ہواوں میں
اور یادوں کی بارات ہو
کبھی کبھی جی چاہتا ہے
یونہی شام ڈھلے
یونہی وقت کٹے
یونہی رات ہو
بس دوستوں کا ساتھ ہو
مصباح چوہدری
Comments
Post a Comment