ٹھہری ہوئی لڑکی

میں محبتوں کے دیار میں ٹھہری ہوئی لڑکی
وہ خواہشوں کے جال سے آگے نہ بڑھ سکا
میری چاہت کے چاہے کوئی روح تلک مجھے
وہ جسم کے جھنجھال سے آگے نہ بڑھ سکا
مصباح

Comments

Popular posts from this blog

پاکستان...پاک لوگوں کے رہنے کی جگہ

I am a d-girl

بچوں کی زندگی میں والدین کا کردار