غیرت مومن

غیرت مومن گئی قوت ایمان کے بعد
خضوع گفتار بھی جا رہی تو پھر کیا ہوگا؟
شرم آنکھوں سے گئی اور ادب علم سے
بوئے کردار بھی جا رہی تو پھر کیا ہوگا؟؟
قرات قرآن سے گئی اور ذوق سجدوں سے
پہچان حرام بھی جا رہی ہے تو پھر کیا ہوگا؟
ڈوپٹہ سرکنے پہ عرش بھی تو کانپا ہو گا
حیا عورت سے جا رہی ہے تو پھر کیا ہوگا؟
قلم سے لفظ گئے اور تلوار سے جرات
قوم سوئے خار جا رہی ہے تو پھر کیا ہوگا؟
درندگی میں ہم نے جنگل کو پیچھے چھوڑا ہے
صفت مخلوق اشرفانہ جا رہی ہے تو پھر کیا ہوگا؟
مصباح چوہدری

Comments

Popular posts from this blog

پاکستان...پاک لوگوں کے رہنے کی جگہ

I am a d-girl

بچوں کی زندگی میں والدین کا کردار