نئے سال کی نئی صبح میں

نئے سال کی نئی صبح میں
کچھ بھی تو جاناں
نیا نہیں ہے
وہی دھندلے منظر وہی ہوائیں
پتوں کا لڑکھڑانا نیا نہیں ہے
وہی میرا رونا اور تیرا مسکرانا
یہ دل کا لگانا نیا نہیں ہے
وہی خوشی کا قحط
وہی دکھ کی جنت
یہ دور ہے پرانا نیا نہیں ہے
مصباح چوہدری

Comments

Popular posts from this blog

پاکستان...پاک لوگوں کے رہنے کی جگہ

I am a d-girl

بچوں کی زندگی میں والدین کا کردار