اقبال تیرے شاہین
اقبال تیرے شاہینوں کی ہیں اونچی اڑانیں۔
سر اپنا جھکایئں نہ اپنی گردن یہ کٹا لیں۔
کردار و گفتار میں ہیں یہ اپنی مثال آپ۔۔
دشت و صحرا میں ہیں گونجی انکی آذانیں۔
عقاب سے بلند ہے ہرواز انکی آسماں میں۔
جنت سے جو نکلیں تو جہاں نیا بسا لیں۔۔
مصباح چوہدری
سر اپنا جھکایئں نہ اپنی گردن یہ کٹا لیں۔
کردار و گفتار میں ہیں یہ اپنی مثال آپ۔۔
دشت و صحرا میں ہیں گونجی انکی آذانیں۔
عقاب سے بلند ہے ہرواز انکی آسماں میں۔
جنت سے جو نکلیں تو جہاں نیا بسا لیں۔۔
مصباح چوہدری
Comments
Post a Comment