چالیس سال کا بچہ

ہاتھ میں اوزار ہیں میرے
چہرے سے تھوڑا زرد ہوں
دس سال کی عمر میں
میں چالیس سال کا مرد ہوں
مصباح چوہدری

Comments

Popular posts from this blog

پاکستان...پاک لوگوں کے رہنے کی جگہ

I am a d-girl

بچوں کی زندگی میں والدین کا کردار