پارساوں کی محفل

پارساوں کی محفل میں سیاہکار کی مانند
ہم رہتے ہیں انکے دل میں خطاکار کی مانند
میری خاموشی کو دیتے ہیں انداز بیاں اور
وہ جو رکھتے زبان منہ میں تلوار کی مانند
مصباح

Comments

Popular posts from this blog

پاکستان...پاک لوگوں کے رہنے کی جگہ

I am a d-girl

بچوں کی زندگی میں والدین کا کردار