دل توڑنے والوں سے رب روٹھ جاتا ہے

سنا ہے دل توڑنے والوں سے
رب   روٹھ  جاتا  ہے

رب روٹھ جائے تو
سب چھوٹ جاتا ہے

پھر یقیں نہیں رہتا
سچ جھوٹ جاتا ہے

لفظ بکھر جاتے ہیں
مصرعہ ٹوٹ جاتا ہے

علم ہاتھ نہیں لگتا
ادب روٹھ جاتا ہے

زمیں مکاں نہیں بنتی
فلک لوٹ جاتا ہے

پھر بندہ بچ بھی جائے تو
انسان ٹوٹ جاتا ہے
.. نظم ادھوری رہ گئی😔...ادھورے لوگ ادھوری باتیں😒

Comments

Popular posts from this blog

پاکستان...پاک لوگوں کے رہنے کی جگہ

I am a d-girl

بچوں کی زندگی میں والدین کا کردار