تمھیں ہم بھول جایئنگے
اس سال محبت کی
ان اداس شاموں میں
کسی انجان رستے پر
کسی ویران گوشے میں
ہم بیٹھ کر تنہا
دھند کی چادر کو اوڑھیں گے
ہوا کو دکھ سنائیں گے
کسی شب کے اندھیروں
اپنے آنسو چھپائیں گے
مگر اتنا یاد رکھنا تم
تمھیں ہم بھول جائیں گے
تمھیں ہم بھول جایئں گے
مصباح چوہدری
ان اداس شاموں میں
کسی انجان رستے پر
کسی ویران گوشے میں
ہم بیٹھ کر تنہا
دھند کی چادر کو اوڑھیں گے
ہوا کو دکھ سنائیں گے
کسی شب کے اندھیروں
اپنے آنسو چھپائیں گے
مگر اتنا یاد رکھنا تم
تمھیں ہم بھول جائیں گے
تمھیں ہم بھول جایئں گے
مصباح چوہدری
Comments
Post a Comment