دیدہ حیرت کو بیچ آئے ہیں
اقبال دیکھ تیرے دیدہ حیرت کو بیچ آئے ہیں۔
تیرے شاہین تیری غیرت کو بیچ آئے ہیں۔
مے کشی و بےخودی و افلاس کا صدقہ۔
ہم بندہ مومن کی ہیبت کو بیچ آئے ہیں۔
کردار میں گفتار میں ہم گدھ صفت لوگ۔
شاہین اپنی پرواز کی دہشت کو بیچ آئے ہیں۔۔
مصباح چوہدری
تیرے شاہین تیری غیرت کو بیچ آئے ہیں۔
مے کشی و بےخودی و افلاس کا صدقہ۔
ہم بندہ مومن کی ہیبت کو بیچ آئے ہیں۔
کردار میں گفتار میں ہم گدھ صفت لوگ۔
شاہین اپنی پرواز کی دہشت کو بیچ آئے ہیں۔۔
مصباح چوہدری
Comments
Post a Comment